ممکنۂ خاصہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو۔